وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی عوام کو خوش کر دیا، پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا اعلان
وزیر اعظم عمران خان نے پیر کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد کردی جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری سے اضافے کی سفارش کی گئی تھی۔ وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے رواں ماہ کے باقی…