نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا اصل چہرہ سامنے آگیا، ریاست مدینہ کے کھوکھلے نعرے، اور سود کو فروغ۔
حافظ آباد (نیوز ڈسک) آج مورخہ 7 نومبر 2020 کو، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پنجاب کے ضلع حافظ آباد کا دُورہ کیا اور مختلف معاملات کا تقریر میں ذکر کیا۔ تقریر کے دوران، انھوں نے بتایا کہ پورے ملک میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا پروجیکٹ 3 سال کی تاخیر کے بعد…