سبحان اللہ! ماہی گیر 10 دن تک سمندر میں کیسے زندہ رہا، جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہ اٹھینگے
11دن تک ماہی گیر نے سمندر سے بچاؤ کے لئے فریج میں پناہ لی ۔ برازیل میں ایک فریج میں 11 روز تک پناہ لینے والے ماہی گیر کو امدادی ٹیم نے بچا لیا۔ جسے کہ وہ ماہی گیر ایک معجزہ ہی قرار دیتا ہے ۔ 44 سالہ رومالڈو میسیڈور وڈریگز جولائی…