سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
پاکستان کی سپریم کورٹ نے پیر کو وزیر اعظم عمران خان کو اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں وکلا سیمینار میں شرکت پر نوٹس جاری کیا۔ نوٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جاری کیا۔ اپنے ریمارکس میں جسٹس عیسیٰ نے کہا کہ عمران خان پورے ملک کے وزیر اعظم ہیں ، کسی خاص گروپ…