سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار کا نام مںنظر عام پر آگیا
ذرائع کے مطابق بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکاروں میں اکشے کمار کا نام سر فہرست آ گیا ۔ گزشتہ کئی سالوں کی طرح اکشے کمار نے رواں سال بھی اپنے اس اعزاز کو برقرار رکھا ہے اور بھارتی کی فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے شخص…