نواز شریف نے اپنی واپسی کے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کو کھری کھری سنا دی۔
اسلام آباد (اعتماد نیوز) سابقہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ یہ انکے لیے نا ممکن ہے کے وہ واپس پاکستان آئے اور اپنے آپکو حوالے کرے۔ نواز نے اپنے نا آنے کے بارے میں عدالت کو بتایا کہ انکے لئے آنا ممکن نہیں، یہ جواب انھوں نے اسلام آباد ہائ کورٹ کے فیصلہ…