پنجاب حکومت کا جنوبی پنجاب بنانے کے لئے ایسا قدم کہ انتظامی امور کی دھجیاں اُڑا کے رکھ دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب میں 12 سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری دیدی. لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب میں 12 سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری دیدی، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ مزید پڑھیں: جنوبی پنجاب میں 80 سال سے…