سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں سرد رہنے والا کپڑا تیار
مانچسٹر: یونیورسٹی آف مانچسٹر کے سائنسدانوں نے اسمارٹ کپڑا بنایا ہے جو درجہ حرارت کے لحاظ سے خود کو ٹھنڈا یا گرم رکھتا ہے۔ اگر سردی زیادہ ہو تو یہ گرم ہوجاتا ہے اور گرمیوں کی صورت میں یہ کپڑا سرد رکھ سکتا ہے۔ اس کی تیاری میں خاص گرافین استعمال کی گئی ہے۔ اس…