لوگوں میں پیسے تقسیم، سندھ میں کیا ہونے جارہا ہے۔ شاہ محمود قریشی کی بڑی پیش گوئی۔۔
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلزپارٹی اسلام آباد جانے کے لیے کارکنوں کو تیس تیس ہزارروپے دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کا ‘حقوق سندھ’ مارچ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں، وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے…