حکومت کا 15 اگست کے بعد بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان 15 اگست تک ۔ حکومت پاکستان نے گزشتہ روز فیصلہ کیا تھا کہ وہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی اور اضافے کا فیصلہ مہینے بعد نہیں بلکہ 15 دن بعد کیا کرے گی ۔ تاکہ عالمی منڈی میں قیمتوں سے متعلق ردو بدل کا فائدہ و نقصان عوام…