دعا ذہرہ نے میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے پر ایسا عندیہ دے دیا کہ۔۔۔
دعا زہرہ نے شوہر سے جدا کرنے کی صورت میں سب کو خبر دارکر دیا۔ لاہور (اعتماد ٹی وی) دعا زہرہ کی میڈیکل رپورٹ میں عمر کم ہونے کی وجہ سے سب کا خیال تھا اب ان کا نکاح رد کر دیا جائے گااور دعا کو ا ن کے والدین کے حوالے کر دیا…