کرونا کے کیسز بڑھنے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آئی ہی ہے کہ اچانک پھر ایک اور پریشانی نے جنم لے لیا ہے۔
کرونا کے کیسز بڑھنے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آئی ہی ہے کہ اچانک پھر ایک اور پریشانی نے جنم لے لیا ہے۔
وفاقی وزیر صحت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں بھی بھارتی اور جنوبی افریکہ کی کرونا قسم کی موجود ہیں اور متعدد مریض اس بارے میں سامنے آئے ہیں۔
جبکہ وزیر صحت سندھ نے چند روز قبل یہ اعلان کیا تھا کہ سندھ میں بھارتی اور جنوبی افریکہ کے کرونا کی قسم کی موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے لئے گئے نمونہ کا معائنہ کروایا، جس سے پتہ چلا کہ 71 فیصد کرونا کے کیسز جنوبی افریکہ کی قسم کے ہیں جبکہ 20 فیصد کیسز برطانیہ کی قسم کے ہیں۔