وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے مسلم لیگ نواز میں ہونے والی اہم تبدیلوں کو بھانڈہ پھوڑ دیا۔
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے مسلم لیگ نواز میں ہونے والی اہم تبدیلوں کو بھانڈہ پھوڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق، ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں مریم صفدر اور شاہد خاقان عباسی کے پی ڈی ایم کے بارے میں فیصلوں کا علم نہیں ہے۔
گل کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کا یہ رویہ بتا رہا ہے کہ ن سے ش نکل چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کھل کر سامنے آگئے ہیں اور مریم کے فیصلوں کو غلط کہ چکے ہیں۔