کورنا کی موجودہ کی صورت حال کے پیش نظر، ملک میں کرونا ویکسین تیزی سے لگائی جا رہی ہے۔
اسی تناظر میں، این سی او سی نے 1 جون کو ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا یے کہ تمام سرکاری ملازمین بشمول ان کے خاندان کے لوگ کو فوری طور پر ویکسین لگوائی جائے۔

جس پر حکومت نے تمام محکمہ کے سربراہان کو مراسلہ جاری کیا ہے کہ ان کے ماتحت جتنے بھی لوگ کام کرر رہے ہیں، ان کی اور ان کے خاندان کی ویکسین کو یقینی بنائے اور اس معاملے میں سر ٹیفکیٹ بھی مہیا کریں، جس کی آخری تاریخ 1 جولائی ہے۔