وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں صحافیوں نے مختلف سوالات کیئے۔ اسی طرح ایک سوال یہ بھی کیا گیا کہ عیدالضحی کے موقع پر حکومت سرکاری ملازموں کو کتنی چھٹیاں دے رہی ہیں؟
وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں صحافیوں نے مختلف سوالات کیئے۔ اسی طرح ایک سوال یہ بھی کیا گیا کہ عیدالضحی کے موقع پر حکومت سرکاری ملازموں کو کتنی چھٹیاں دے رہی ہیں؟
جس پر شیخ رشید نے مسکرا کر کہا کہ سرکاری ملازموں کی موجویں لگ گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ نے وزیراعظم ہاؤس میں منگل سے لیکر جمعہ تک کی چھٹیوں کی سفارش بھیجی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کا ختمی فیصلہ وزیراعظم ہاؤس ہی کرے گا کہ کتنے چھٹیاں دی جانی ہیں۔
تاہم تازہ ترین صورتحال کے مطابق، وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے مطابق، عید کی چھٹیاں 21 جلائی سے 23 جلائی تک ہونگی, یعنی بروز بدھ سے جمعہ تک ہونگی۔