“اگر میں نے ایم کیو ایم چھوڑ کر کوئی اور جماعت میں شمولیت کی تو میں اپنے باپ کا نہیں” ڈاکٹر عامر لیاقت کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔

    ‏کرچی (اعتماد نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عامر لیاقت ہمیشہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی واقع پھر پیش آیا جب انہوں نے ایک صحافی کو واٹس ایپ پر ایک صحافی کو کال کر کے انہیں ڈرایا اور دہم کایا۔

     

     

    Advertisement

    صحافی ظفر نقوی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ انہیں ابھی نیچے دئے گئے نمبر سے وٹس ایپ کال کی آئی، جس نے پہلے اپنا تعارف کرایا کہ وہ عامر لیاقت حسین بول رہا ہے اور پھر غلط الفاظ استعمال کرتے ہوئے ماں بہن کی گالیا ں دیں، دھم کیاں بھی دیں۔

     

     

    Advertisement

    نقوی کا کہنا تھا کہ یہ ظرف ہے اس گھٹیا، بے شرم اور دو ٹکے کے انسان کا، اسے ڈاکٹر کہنا ڈاکٹر کی توہین ہے۔

     

     

    Advertisement

    نقوی نے مزید لوگوں سے سوال پوچھا کہ ایم کیو ایم کو چھوڑ کر اگر کسی اور جماعت میں شمولیت اختیار کی تو اپنے باپ کی اولاد نہیں، پھر اس شخص نے پی ٹی آئی جوائن کر لی، اب اس شخص کا نام بتائے۔؟

     

     

    Advertisement

     

    Advertisement