لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمدانجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات،نوٹیفکیشن جاری

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمدانجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات،نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمدانجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعنیات کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔

     

     

    Advertisement

    دوسری جانب  وزیراعظم کی زیر صدارت ملکی سکیورٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملکی سکیورٹی پر اہم اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید نے بھی شرکت کی ۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے اس معاملے کو لے کر کافی قیاس آرائیاں ہوتی رہی اور یہ معاملہ خافی عرصہ تاخیر کا بھی شکار رہا، جس کی وجہ سے ملکی اندرونی و بیرونی حالات پر کافی عرصہ پڑا۔

     

     

    Advertisement

    لہزا اب اس بات کا فیصلہ تو ہو گیا لیکن ابھی بھی تعیناتی اگلے ماہ ہوگی۔ جبکہ اس فیصلے کو لے کر پاکستان کے سیاسی اور عسکری شعبوں میں کافی حد تک آرام اور سکون بہال ہو گیا ہے۔

     

     

    Advertisement