دبئی (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان آخر کار تمام میچ جیت کر سیمی فائنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہنچ گئی ہے۔ لیکن اس میں تمام کھلاڑیوں کی زبردست کارکردگی نے پاکستان کو ٹاپ ٹیم بنا دیا۔
دبئی (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان آخر کار تمام میچ جیت کر سیمی فائنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہنچ گئی ہے۔ لیکن اس میں تمام کھلاڑیوں کی زبردست کارکردگی نے پاکستان کو ٹاپ ٹیم بنا دیا۔
لیکن ان میں سے شعیب ملک نے ٹیم کو کامیابی دلوانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، چھکے چوکے شعیب کی شاید پسندیہ عادت ہے۔
اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے سکاٹ لینڈ کے خلاف 18 بالز میں 50 سکور کر کے پاکستان کو سکاٹ لینڈ کے لئے اچھا ہدف دینے میں مدد کی۔
لیکن شائقین حیران ہے کہ ایسی شاندر کارکردگی کا راز کیا ہو ۔ جس پر لوگوں نے بتایا کہ اس میچ شعیب ملک اور ان کی بیگم ثانیہ مرزا اپنے بیٹے کے ہمراہ موجود تھی اور اپنے خاوند کو اسپورٹ کر رہی تھی۔ جبکہ ان کا بیٹا بھی شعیب ملک کے سورس اف انسپریشن کا کردار ادا کر رہا تھا۔
دوسری جانب ماہرین کے مطابق پاکستان کا سیمی فائنل آسٹریلیا کے ساتھ آنا متوقع ہے، جو کہ ایک ٹف میچ ہو گا اور پاکستان کے لئے میچ جیتنا کافی مشکل بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلے کہ ایک دفع پہلے بھی پاکستان آسٹریلیا سے اسی طرح کا میچ ہارا ہوا ہے۔