لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستانی میں آج صبح سے ٹاپ ٹرینڈ ’شلوار‘ چل رہا جسے لوگوں نے دیکھا تو تعجب کا شکار پو گئے کہ اب اس ٹرینڈ کے زیر سایہ کس قسم کا مواد شئیر کیا جا رہا ہے، جو ایک دم سے یہ سر فہرست آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق، جب ٹرینڈ کا معائنہ کیا تو پتہ چلا کہ پاکستانی لوگ اسے دیکھ کر بہت غم و غصے کی کیفیت میں مبتلا ہو گئے ہے کہ اس ٹرینڈ کے زیر سایہ ایک نازیبا ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے، ویڈیو میں ایک پاکستانی لڑکی بغیر شلوار پہنے چل رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی نے سیاہ شرٹ پہنی ہوئی اور شلوار نہیں پہنی اور وہ ماڈل کی طرح کیٹ واک کرتی ہوئی کیمرہ کی طرف آرہی ہے۔
آپ کو بتاتے کہ یہ ایک علینا نامی اکاونٹ سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی ل، جس میں اس لڑکی نے لکھا تھا کہ اسے پینٹ کے بغیر باہر جانا پسند ہے۔
لڑکی کی اس حرکت پر لوگوں نے اس پر بہت تنقید کی، لیکن اس کے باوجود وہ لڑکی ایک ہی دن میں 13 ہزار سے فولورز لے چکی ہے۔