لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کی بیٹی، مریم صفدر اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب سترہ دسمبر کو لاہور میں منعقد ہوگی۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کی بیٹی، مریم صفدر اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب سترہ دسمبر کو لاہور میں منعقد ہوگی۔
ذرائع کے مطابق، یہ بتایا گیا ہے کہ سولہ دسمبر کو جنید صفدر کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ لندن سے لاہور آئیں گے اور ان کی ولیمہ کی تقریب سترہ دسمبر کو منعقدہو گی۔
جبکہ تقریب میں صرف خاندان کے افراد می شرکت کی ہی خبر ابھی تک۔ اس کے ساتھ ساتھ تقریب جاتی امراء میں منعقدہ ہوگی، اور اس تقریب میں نوازشریف ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کرینگے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں صفدر اور مریم صفدر شریک نہیں ہو سکے تھے کیونکہ تقریب لندن میں منعقد ہوئی تھی۔