لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) آج ایک ویڈیو لیک ہوئی جسے دیکھ کر ایک عام آدمی کے خواص باختہ ہو جاتے ہیں کہ یہ ہمارے ملک میں ہو کیا رہا ہے۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) آج ایک ویڈیو لیک ہوئی جسے دیکھ کر ایک عام آدمی کے خواص باختہ ہو جاتے ہیں کہ یہ ہمارے ملک میں ہو کیا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، لاہور این اے 133 میں اندھیر نگری مچی ہوئی ہے، کیونکہ وہاں پر 5 دسمبر کو ضمنی الیکش ہونے جارے ہیں۔ اس میں نواز لیگ کی طرف سے شائستہ نامزد ہے۔
ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو لوگ ٹیبل رکھ کر ایک کمرے میں بیٹھے ہیں، جو کہ پٹوار خانہ بتایا جا رہا ہے، اندر ایک ایک کر کے لوگوں کو بلایا جاتا ہے۔ اور ان سے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا جاتا ہے کہ وہ 5 دسمبر کو ہونے والے ضمںی انتخابات میں ووٹ نواز لیگ کو ہی دینگے۔
اس کے ساتھ ساتھ، ان کا شناختی کارڈ لیکر مطلوبہ معلومات لکھ لی جاتی ہے اور بدلہ میں انہیں 2 ہزار روپے دیئے جا رہے ہیں۔
مریم صفدر اب کس منہ سے کہے گی کہ ووٹ کو عزت دو؟ نواز شریف اب کس طرح کہے گا کہ آئین اور قانون کی بالا دستی ہونی چاہئے ؟