لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا عوام کی صحت اور فلاح کے لئے ایک اور بڑا اقدام۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا عوام کی صحت اور فلاح کے لئے ایک اور بڑا اقدام۔
تفصیلات کے مطابق، آج وزیراعظم عمران خان لاہور کا دُورہ کرینگے اور یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت پورے پنجاب میں مقمیم خاندان کو ہیلتھ کارڈ فرام کرنے کے آج افتتاح کرینگے۔
جس سے ہر خاندان 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کروا سکتا ہے۔