اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) سموگ، موسمی آلودگی کے ساتھ ساتھ کورنا کی نئی قسم اومیکرون کی وجہ سے بچوں کو سردیوں کی چھٹیوں جلد دینے کا فیصلہ 13 دسمبر کو ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہونا تھا۔

تاذہ ترین اطلاعات کے مطابق، 13 دسمبر کو ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا ہے۔ جبکہ بتایا یہ جا رہا ہے کہ کانفرنس وفاقی وزیر شفقت محمود کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے ملتوی ہوئی۔