اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) آج سے پاکستان میں آرگنائزیشن اف اسلامک کارپوریشن (او آئی سی) کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جس میں تمام ممبرز ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) آج سے پاکستان میں آرگنائزیشن اف اسلامک کارپوریشن (او آئی سی) کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جس میں تمام ممبرز ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کر رہے ہیں۔
اس کے ایجنڈے پر بات کرتے ہوئے، پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر سوال پوچھا ہے کہ پاکستان میں او آئی سی کا اجلاس ہو رہا ہے، کیا اس کے ایجنڈے میں مسئلہ کشمیر شامل ہیں؟
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ افغانستان کو باقی اسلامی ممالک کی مدد کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی حکومت اکیلی نہیں چل سکتی ہے۔
افغانی محاجرین کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ اب پاکستان مزید افغانی محاجرین کو پناہ نہیں دے سکتا۔ اس لئے اسلامی ممالک کو مل کر افغانی حکومت کے لئے کچھ کرنا ہوگا۔
او آئی سے کے اجلاس کی تیاری کے حوالے سے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو اجلاس کےلئے مکمل طور پر تیار کر لیا گیا ہے۔ جبکہ پارلیمنٹ کو برقی قمکمو سے بھی سجھایا گیا ہے۔