لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا سوشل میڈیا پر عورت نے ہاتھ مانگ لیا۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا سوشل میڈیا پر عورت نے ہاتھ مانگ لیا۔
تفصیلات کے مطابق، شاداب خان نے سوشل میڈیا پر اپنے شائقین کے ساتھ پوسٹ شئیر کی، جس میں انہوں نے کہا شائقین کی طرف سے کوئی بھی سوال کیا جا سکتا ہے اور اس طرح وہ ا کوشش کریں گے کہ تمام سوالوں کے جواب دے۔
جیسے ہی پوسٹ وائرل ہوئی تو ایک خاتون نے کہا ہے کہ انہیں کسی سوال کاجواب نہیں چاہیے بلکہ انہیں بابر اعظم سے شادی کرنی ہے۔ اس طرح شاداب خان سے درخواست کی وہ اس خاتون کے لئے بابر اعظم کی فیملی سے رابطہ کرے۔