بیجنگ (اعتماد نیوز ڈیسک) چین میں پھر کورونا وائرس کی وبا نے سر اٹھانا شروع کر دیا، جس کی وجہ سے چین میں کورونا کیسز میں اضافے میں تیز آگئی۔
بیجنگ (اعتماد نیوز ڈیسک) چین میں پھر کورونا وائرس کی وبا نے سر اٹھانا شروع کر دیا، جس کی وجہ سے چین میں کورونا کیسز میں اضافے میں تیز آگئی۔
غیر میڈیا رپورٹس کے مطابق، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 206 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
جبکہ 13 ملین والے شہر ژیان میں گزشتہ چار روز سے مکمل لاک ڈاون ہے۔ایک ارب ترتالیس کروڑ سے زائد آبادی والے ملک چین میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا۔