“عوام کے سامنے دو راستے ہیں، فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔۔ میں ایک کھلاڑی تھا مجھے اقتدار کا کوئی لالچ نہیں تھا میں تو کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنی زندگی آرام سے گزارسکتا تھا مگر۔۔” وزیر اعظم نے عوام کی انکھیں کھول کر رکھ دی

    وزیرا عظم پاکستان نے قوم سے خطاب میں سب بتا دیا۔

     

     

    اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) گزشتہ رو ز پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کیا اور اس خطا ب کا آغاز انھوں نے اللہ کے نام سے کیا ۔اس کے بعد ملک میں موجودہ صورتحال کے متعلق عوام کو مطلع کیا کہ تحریک عدم اعتماد کو اب ہی لانے کی ضرورت کیوں پڑ گئی۔ کیوں ان کے مخالفین ایک ہوگئے ہیں ۔

     

     

     

    وزیراعظم نے پاکستانی عوام کو حالات کی سنگینی سے متعلق آگا ہ کیا اور کہا کہ وقت نازک ہے عوام کے سامنے دو راستے ہیں فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ وہ کس راستے کو چنیں گے۔

     

     

    وزیرا عظم نے کہا کہ میں ایک کھلاڑی تھا مجھے اقتدار کا کوئی لالچ نہیں تھا میں تو کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنی زندگی آرام سے گزارسکتا تھا۔ لیکن میں نے ملک و قوم کے لئے جدوجہد کی ۔ مجھے اقتدار پلیٹ میں سجا کر نہیں دیا گیا۔

     

     

    25 سالوں کی محنت کے بعد میں یہاں اس مقام تک پہنچا ہوں اور کسی سے ڈر کر استعفیٰ نہیں دونگا ۔ آخر تک لڑوں گا اور اگر ہار گیا تو پھر سے محنت کرونگا۔

     

     

     

    میں سیاست میں آنے کے بعد تین نکات بنائے تھے کہ میں کسی کی غلامی نہیں کرونگا اللہ پر بھروسہ رکھونگا۔ انصاف قائم کرونگا ۔ ملک کے طاقتور لوگ پیسے اور طاقت کے ذریعے قانون سے بچ جاتے ہیں ۔

     

     

     

    تیسرے خوداری ۔میری راہ میں روڑے اٹکائے گئے 14 سال تک مذاق بنایا لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری۔
    اس کے بعد وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری حکومت نے آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھی ہے اقتدا ر ملتے ہی یہ فیصلہ ہو گیا تھا ملک کی خارجہ پالیسی آزادانہ ہو گی پاکستان کسی ملک کے خلاف نہیں ہے ۔

     

     

     

    بحیثیت کرکٹر میں میں بیرون ممالک کے ماحول جانتا ہوں۔ اس کے علاوہ ہر جگہ پر کشمیر کے لئے آواز اُٹھائی۔ اور دنیا کو بتایا کہ دہشت گردی کے جنگ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ۔

     

     

     

     

     

     

    کیوں؟ یہ پرویز مشرف کی غلطی انھوں نے امریکہ کے  7 مارچ کو پیغام دیا گیا اور یہ پیغام صرف ایک وزیراعظم کے لئے نہیں بلکہ ملک کے لئے ہے ۔

     

     

    ملک کے اندرونی حالات کا تمام تر تبادلہ خیال امریکہ سے کیا جا رہا ہے۔ تحریک عدم اعتماد ابھی آئی بھی نہیں اور پیغام میں تحریک عدم اعتماد کا ذکر کیا جا رہا ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کون غدار ہے؟ خط میں واضع کیا گیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی میں ہی پاکستان کی فلاح ہے ناکامی کی صورت میں پاکستان سنگین نتائج کے لئے تیار رہے۔

     

     

    اس کی وجہ دور ہ روس ہے۔ امریکہ کو پاکستان کے تن تنہا دورہ روس کرنے پر اعتراض ہے۔ ہمارے امریکہ میں موجود سفیر کو کہا گیا ہے عمران خان کی وجہ سے دورہ روس ہوا ہے اور پاکستان بغیر اجازت کیو ں گیا۔

     

    پاکستان کسی کا نوکر نہیں ہے اپنی آزاد خارجہ پالیسی رکھتا ہے۔ یہ بیرونی طاقتیں پاکستان میں حکومت کا فیصلہ نہیں کر سکتی ۔

     

     

    تمام تر حالات کے بعد آخر میں وزیر اعظم نے کہا ہار کا کوئی ڈر نہیں استعفیٰ نہیں دوں گا۔ حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا ۔

     

     

    اور محنت سے ابھروں گا۔ تحریک عدم اعتماد کوئی اعتماد کی تحریک نہیں ہے یہ ضمیر فروشوں کی تحریک ہے اور سب چور ایک ہوگئے ہیں۔

     

     

    قوم کو سب معلوم ہے کہاں کیا ہو رہا ہے؟ میر صادق اور میر جعفر جیسے لوگ اپنے ملک کو بیچ دیتے ہیں ہمار ے ملک میں بھی یہ لوگ آ گئے ہیں۔ پاکستانی عوام کو اب حالات کا اندازہ کر کے آئندہ فیصلہ کرنا ہوگا ۔ پاکستان کا مستقبل اب سے عوام کے ہاتھ میں ہو گا۔

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    casibom
    fixbet
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortminecraft sunucularıroketbetdeneme bonusu veren sitelertempoobetroketbetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escortcasibom girişfethiye escortfethiye escortminecraft sunucularıroketbetdeneme bonusu veren sitelertempoobetroketbetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıiddaadijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitterkestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıiddaadijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter