خبردار! اس شہر میں ہر مرد دو شادیاں کرتا ہے، جانیے یہ کون سا گاؤں ہے جہاں مرد ایک شادی پر نہیں رہتا

    خبردار! اس شہر میں ہر مرد دو شادیاں کرتا ہے، جانیے یہ کون سا گاؤں ہے جہاں مرد ایک شادی پر نہیں رہتا

     

    آن لائن (اعتماد ٹی وی) انسان کی فطرت کا تقاضا ہے کہ وہ جنسی چور پر تسلی کے لئے ایک جائز راستہ شادی کا اختیار کرتا ہے۔ مرد ہو یا عورت انہیں زندگی میں اس فیز سے گزرنا ہی پڑتا ہے۔ لیکن مرد حضرات میں سے کوئی چاہتا ہے 2 شادیاں کرنا تو کوئی 4۔ مگر اس کے برعکس کوئی عورت ایسا نہیں چاہتی کہ اس کا شوہر کسی اور سے شادی کرے۔

    Advertisement

     

     

    آپ کو جان کر تعجب ہوگا کہ بھارت کے ایک گاؤں  جیسلمیر اپنی نوعیت کی ایک انوکھی مثال رکھتا ہے۔  اس گاؤں میں کوئی بھی ایک شادی نہیں کرتا بلکہ دو سے زیاد شادیاں تو وہاں عام ہیں۔

    Advertisement

    اس طرح اگر کوئی مرد مالی حیثیت کافی بہتر ہے تو وہ چار شادیوں سے زیادہ شادیاں بھی کرتا ہے جبکہ گاؤں کا یہ ایک عام رواج ہے۔

    مرد اپنی خواہش کے مطابق کسی بھی عمر کی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے اس گاؤں میں کسی بھی قسم کی پابندی نہیں۔ یہاں ایک اور بھی بات قابل غور بات ہے کہ شادی گھر والوں کی مرضی کرے یا اپنی مرضی سے، اس پر کوئی پابندی نہیں۔ اس لئے یہاں یہ رواج عام کو گیا۔

     

    Advertisement

     

    پسند کی شادی ہو یا گھر والوں کی مرضی کی۔ آپ جس طرح چاہیں شادی کریں۔ پولیس والے بھی منع نہیں کرتے۔ یہاں رہنے والے پولیس اہلکار خود بھی 18 سال سے کم عمر کی لڑکیوں سے شادی کرلیتے ہیں۔ اس گاؤں کا یہ رواج صدیوں سے چلا آ رہا ہے۔

    Advertisement