جوان رہنے کی خواہش کس کی نہیں ہوتی، اگر آپ فولادی جسم چاہتے ہیں اور جوان رہنا چاہتے ہیں تو یہ سستا پھل کھائے اور جوان ہو جائے، اس کے علاوہ قبض اور آنت کے مسائل کے لئے یہ شیک استعمال کریں

    اگر آپ جوان ہونا چاہتے ہیں تو خربوزے کھائیں؟

    لاہور (اعتماد ٹی وی) اللہ تعالیٰ نے انسان کے لئے بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں ہر چیز میں انسان کی بھلائی رکھی ہے جیسے کہ پھل سبزیاں وغیرہ۔ ہر پھل اور سبزی انسانی جسم میں الگ امور سرانجام دیتی ہے جیسے خربوزہ ۔ گرمیوں کا یہ پھل اگرچہ گرم تاثیر رکھتا ہے لیکن اس کے استعمال سے تیرہ بیماریوں سے نجات مل سکتی ہے۔

     

    Advertisement

    خربوزے کو دھوکر چھلکے اور بیج سمیت بلنڈر میں ڈال کر میش کر لیں۔ اس میں پانی شامل کر کے میش کریں اور اتنا زیادہ میش کریں کہ یہ دودھ کی شکل اختیار کر جائے ۔ اگر خربوزہ بڑا ہے تو اس کو آدھا لیں ۔ لیکن اس کا چھلکا ، بیج اور انتڑیاں سب کچھ بلنڈر میں ڈالیں اور میش کرکے اس آمیزے کو گھونٹ گھونٹ کر کے اس شخص کو پیلائیں جس کا ہپاٹائٹس بگڑ گیا ہو۔

     

    گردوں کے ڈائلسز ز والے اشخاص کو بھی اس آمیزے کا استعمال کروائیں۔ جس شخص کو دل کے مسائل ہوں یا پھر پاؤں میں ورم ہو۔معدے کی جلن ہو یا پیشاب کے مسائل ہوں۔خواتین کو لیکوریا زیادہ ہو یا کم ۔ گردے میں پتھری بننا یا بن کر نکلنا، یا پھر ایسی پتھریاں جو گردوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔

    Advertisement

     

    اس کے علاوہ قبض ہو یا جسم کے کسی حصے میں پانی پڑ گیا ہو۔ آنتوں کے مسائل ہوں یا کوئی بھی اس ملک شیک کا استعمال کر یں ۔ آپ چند دنوں سے چند ہفتوں میں واضح فرق دیکھیں ۔ انسان نے قدرتی اشیاء کو چھوڑ کر جو مصنوعی اشیا کی طرف قد م بڑھائے ہیں تو یہ سب اس کا نتیجہ ہے۔ اللہ کی عطا کردہ چیزوں میں جتنی شفاء و فوائد ہیں وہ کسی اور میں نہیں ہیں۔

    Advertisement