دلہن عین وقت پر شادی کی اسٹیج سے اٹھ کر ہمسائے کے گھر چلی گئی، وجہ کیا بنی، جان کر آپ بھی چونک جائینگے

    فوٹو گرافر کو کیوں نہیں بلایا؟ دلہن کا شادی پر اعتراض۔

    آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کا ایک متنازع کیس سامنے آیا ۔ وجہ انہتائی معمولی لیکن بن گئی کشیدگی کا باعث ۔ دلہا جب بارات لے کر دلہن کے گھر آیا اور دلہن کو پتہ چلا کہ بارات کے ساتھ کوئی فوٹو گرافر نہیں آیا ۔ تو دلہن کا غصے سے بُرا حال ہو گیا اور اس نے شادی سے انکا ر کردیا۔

     

    بارات آنے کے بعد سے شادی کی رسومات پرجوش طریقے سے منائی جا رہی تھیں ہر جانب خوشیا ں ہی خوشیاں تھیں۔ میزبان اور مہمان باراتیوں نے اس تقریب کو بھرپور طریقے سے منایا۔ جیسے ہی دلہن کو اسٹیج پر لایا گیا اور مالا پہنائی کی رسم کو شروع کیا گیا تو دلہن نے محسوس کیا کہ وہاں تو فوٹو گرافر موجود ہی نہیں ہے۔

     

    دلہن نے غصے سے اعتراض کیا کہ فوٹو گرافر کیوں نہیں آیا۔ جس پر رشتے داروں اور گھر والوں نے سمجھانے کی کوشش کی لیکن دلہن نے کسی کی بات پر دھیان نہیں دیا۔ اور کہا کہ جو شخص شادی کے دن کو ہی اہمیت نہیں دے رہا وہ شادی کے بعد مجھے کیا خوش رکھے گا۔ اسی طرح اعتراض کرتے ہوئے اپنے گھر سے نکل کر ہمسائیوں کے گھر چلی گئی اور دلہا بغیر دلہن کے اپنی بارات واپس لے گیا۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişdeneme bonusu veren sitelerskyblock sunucususekabetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter