یہاں صرف عورت راج چلے گا، دنیا کا ایسا شہر جہاں صرف عورتیں ہی رہتی ہیں اور مرد کو اجازت نہیں وہاں آنے کی

    دنیا کا ایسا حصہ جہاں صرف عورتوں کا  راج چلتا ہے۔

     

    آن لائن (اعتماد ٹی وی) یہ دنیا انتہائی حیرت انگیز واقعات رکھتی ہے جس کو جان کر انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔  ایسا ہی ایک علاقہ ہے جہاں کا سارا نظام عورتوں کے ہاتھ میں ہے وہاں مردوں کو جانے کی اجازت نہیں اگر کسی مرد نے  اس جگہ قیام کرنا ہو تو اس کو باقاعدہ ایک معاہدہ سائن کرنا ہوتا ہے ۔

     

     

    ان علاقوں میں سے ایک علاقہ برازیل کے اندر آتا ہے جہاں کے ایک گاؤں میں ایک خاتون پر جسمانی طور پر غلط ہونے کا الزام لگا کر اس کو گاؤں سے دور ایک جگہ بھیج دیا گیا ۔

     

     

    جہاں پر اس عورت نے ایک جھونپڑی تعمیر کی اور درختوں سے پھل توڑ کر کھانے لگے رفتہ رفتہ مزید عورتوں پر الزام لگا کر وہاں بھیج دیا گیا ایسے عورتوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا اور وہاں پر ایک پورا گاؤں بن گیا جہاں صرف عورتیں رہائش پذیر تھیں۔

     

     

    ان عورتوں نے اپنے سر پر اس کا نظام چلایا  اور یہاں پر حکومت کی۔ یہاں پر کسی مرد کو داخل ہونے کی اجازت نہیں ۔ ان عورتوں میں سے کچھ شاد ی شدہ خواتین بھی شامل تھیں جن کے متعلق یہ فیصلہ کیا گیا کہ اگر ان کے شوہر ان سے ملنا چاہیں تو باقاعدہ اجازت لے کر ہفتے میں دو دن مل سکتے ہیں۔

     

    اگر کسی مرد سیاح کو یہاں رہنا ہے تو اس کو اجازت نامے پر دستخط کے ساتھ ساتھ یہ بھی  ماننا ہو گا کہ و ہ احکامات کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔ اور جس کام سے روکا جائے گا اس کو بغیر وجہ پوچھے ر د کر دے گا۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom giriş
    kestane balınakliyatnakliyat
    Warning: mysqli::__construct(): (HY000/1040): Too many connections in /home/cstore/public_html/guncel.php on line 8
    Veritabanına bağlanırken hata oluştu: Too many connections