اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں احساس نشونما پرگرام کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں نو اضلاع میں تیتیس مراکز اس پرگارام کے لئے بنا ریے گۓ ہیں
پاکستان کے دارلحکومت میں صحافیوں سے بات کرتے ہوۓ، ثانیہ نشتر نے بتایا کہ احساس پروگرام خیبر پختونخوا میں نیا پروگرام شروع ہورہا ہے، جسکے وزیراعظم بذات خد معمالات دیکھے گے، یہ پروگرام غذائی قلت سے نمٹنے کے لئے، حکومت نے تشکیل دیا۔
مزید پڑھیں: موجودہ دور کے بچے بدتمیز کیوں ہوتے جارہے ہیں 5 وجوہات
انھوں نے مزید بتایا کہ احساس نشوونما پروگرام کے ذریعے ایک گھر کے دو بچوں کی مدد کی جائے گی، جس میں والدہ کو لڑکا ہونے پر 1500 اور لڑکی کی پیدائش پر 2000 روپے ماہانہ دیے جائے گے۔
تفصیلات کے مطابق، بچے کی پیدائش پر 15 ماہ تک خواتین اس پروگرام سے مستفید ہوں سکےگی، اس کے ساتھ ساتھ، احساس نشوونما کے بعد احساس تعلیم کا آغاز بھی کیا جائے گا۔