Headlines

    نکاح کے دوران مولوی کی غیر اخلاقی حرکت کی اصل کہانی سامنے آگئی۔۔

     لاہور (اعتماد نیوز) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر کے بارے میں اصل وجہ سامنے   آگئ۔

    تفصیلات کے مطابق، آج شام میں ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئ، جس میں ایک لڑکی کا نکاح ہو رہا تھا۔ اور جونہی نکاح ہوتا ہے، تو مولوی صاحب لڑکی جس کا نکاح پڑھاتے ہے اس کے رخسار کو چومتے ہے۔ اس فوٹو نے سوشل میڈیا پر مولوی صاحب کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: دنیا کا سب سے بدبودار اور مہنگا ترین پھل، جسے عوامی مقامات پر کھانے کی بھی اجازت نہیں

     

    اگر اس ویڈیوں کو دیکھا جائے، تو ایسے ہی پتہ چلتا ہے کہ جیسے مولوی صاحب نے غیر اخلاقی حرکت کی ہے، جو کہ بہت سے لوگوں کا ناخوشگوار گزری ہے۔

    Advertisement

     

    مگر بات کچھ اور ہی نکلی، جب اس ویڈیوں کے تحقیق کی گئ تو پتہ چلا کہ وہ مولوی صاحب حقیقت میں اس لڑکی کے باپ تھے۔ جو اپنے باپ کے ہاتھوں مجبور ہو کر اپنی بچی سے جدائ کا صدمہ دل میں لیے، اپنی بیٹی کے رخسار پر بوسہ لے رہے ہیں۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: گرمی میں پسینے کی بدبو دُور کرنے کا طریقہ

     

    لیکن افسوس نا ک بات یہ ہے کہ ہمارا معاشرہ اتنا گَر گیا ہے کہ باپ بیٹی کے رشتے کو بھی نا چھوڑا۔ اصل میں باپ نکاح مکل ہونے کے بعد اپنی بیٹی کو بو سہ دے رہا ہے۔ جسے ایک سازش کے تحت بلکل چند سیکنڈ کا کلپ ریکاڈ کرکے سوشل میڈیا پر بڑی نیت سے وائرل کیا گیا کہ مولوی لڑکی کی چومی لے رہا ہے۔ حقیقت میں وہ اس کا باپ ہے۔

    Advertisement