ایک بہت ہی اہم نام سامنے آگیا کہ پاکستان کا اگلا آرمی چیف کون بنے گا؟ جانئے تفصیل
ایک بہت ہی اہم نام سامنے آگیا کہ پاکستان کا اگلا آرمی چیف کون بنے گا؟ جانئے تفصیل
ایک بہت ہی اہم نام سامنے آگیا کہ پاکستان کا اگلا آرمی چیف کون بنے گا, شہباز دور کا سب سے مشکل فیصلہ کب اور کہاں ہوگا.
ذرائع کے مطابق اس دوڑ میں جنرل آصم منیر, جنرل اظہر عباس, جنرل ساحل شہباز مرزا اور جنرل نعمان محمود شامل ہیں.
جبکہ جنرل فیض کی تعیناتی کا کوئی امکان نہیں. دوسری جانب پاکستان کے سینئر صحافی اعزاز سید نے عمر چیمہ کے ساتھ گفتگو کے دوران نہیں
آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق پیش گوئی کی. سینئر صحافی اعزاز سید کا کہنا ہے کہ جنرل آصم منیر اور جنرل اظہر عباس ان کے فیورٹ ہیں. ان دونوں میں سے ایک آرمی چیف اور دوسرا جوائنٹ چیف آف سٹاف ہوگا.
اعظم منیر احمد شاہ ایک تھری سٹار رینک کے جنرل ہیں. یہ اس وقت پاکستان کے اگلے آرمی چیف بننے کے فہرست میں سب سے سینیئر افسر ہیں.
انہوں نے جون 2019 سے لے کر 2022 کجرانوالہ میں کمانڈ کی. انہوں نے 23ویں ڈائریکٹر جنرل کے طور پر خدمات انجام دیں. اور یہ اعزاز کی تلوار کے حامل بھی ہے. اس کے بعد جنرل اظہر عباس جیف آف سٹاف ہیں.