معدے کی تیزابیت سمیت بدہضمی کے مسائل صرف ایک معمولی سی پھکی سے دور کریں۔
معدے کی تیزابیت سمیت بدہضمی کے مسائل صرف ایک معمولی سی پھکی سے دور کریں۔
اگر آپ کو کھانا ہضم کرنے میں کوئی مشکل یا دشواری پیش آتی ہے یا آپ کو تیزابیت کا اکثر سامنا رہتا ہے. اگر اپ بھی ہاضمہ اور معدہ کے مسائل سے دوچار ہیں
اور پریشان ہیں تو یہ نسخہ ضرور آزما ئیں.
اس کے لیے آپ کو چاہیے کالی مرچ 20 گرام, کالانمک 20 گرام, خشک پودینہ 30 گرام اور نوشادر20گرام لے لے.
تمام اجزاء کا ایک سفوف بنا لیں. صبح اور شام یا چوتھائی چمچ کھانے کے بعد پانی کے ساتھ کھائیں. دو ہفتوں کے ہی استعمال سے معدے کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے.