ناریل کا تیل تو آپ کے گھر ہوگا مگر اس کے اس حیران کن فائدے سے آپ کی آنکھیں کھل جائے گی۔
ناریل کا تیل تو آپ کے گھر ہوگا مگر اس کے اس حیران کن فائدے سے آپ کی آنکھیں کھل جائے گی۔
آئیے جانتے ہیں ناریل کے بہت سے فائدے. اگر لمبی پلکے چاہتے ہیں تو ویزلین اور ناریل کے تیل کو مکس کر لیں اور سونے سے پہلے اپنی پلکوں پر لگائیں.
اگر آپ کے بال سفید ہو جاتے ہیں اور اب آپ اپنے بالوں کو رنگتے ہیں تو جلد کو رنگ سے بچانے کے لیے اس سے پہلے ناریل کا تیل لگا لیں.
اگر آپ کے ناخنوں کے گرد میں جلد جم جاتی ہے تو ناریل تیل کا مساج کریں. ہونٹوں کی نرمی کے لئے ناریل کا تیل کا استعمال کریں.
میک اپ کو مٹانے کے لیے اور کیل مہاسے دور کرنے کے لیے بھی ویسلین کا استعمال کیا جا سکتا ہے. اگر ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں تو ان پر ویزلین کا استعمال کریں.