ٹوکیو (اعتماد نیوز) جاپان کے سب سے طویل عرصے تک بطور وزیر اعظم خدمات انجام دینے والے وزیر اعظم، طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اپنے عہدے سے سبکدوش۔
مزید پڑھیں: عمران کان کا بڑا معرکہ، دُنیا نے بھی عمران خان کو مان لیا. لبنان نے شاندار اعلان کر دیا.
خبررساں ادارے الجزیرہ کے مطابق، جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائے گے۔ انکا بطور وزیر اعظم دورہ، تقریباً سات سال اور آٹھ مہینے کا رہا۔
وزیر اعظم آبے نے جمعہ کو ایک نیوز کانفرنس میں اپنے استعفے کا اعلان کیا ہے، جس میں انہوں نے حالیہ بگڑتی ہوئ اپنی صحت کے بارے میں بتایا۔ 65 سالہ عمر کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بگڑتی ہوئی حالت کی وجہ سے حکومت کے لئے مشکلات پیدا نہیں کرنا چاہتے۔
مزید پڑھیں: بو م بوم آفریدی نے ایسا کارنامہ کر دیا جو حکومت نہ کر سکی
انھوں نے اپنے بیانیہ میں کہا کہ وہ آپنے اپنی عہدے سے سبکدوش ہو جائے گے۔ کیونکہ انھیں ایک بیماری ہے، جسکی وجہ سے انھے حکومتی معاملات چلانے میں دشواری پیش آرہی ہے۔ اور وہ نہیں چاہتے کے حکومت کو انکی وجہ سے کسی بھی قسم کا نقصان پہنچے۔
وزیر اعظم کافی عرصہ سے السرٹ کولائٹس کی بیماری سے لڑ رہے ہے۔ اور حال میں ایک ہی ہفتہ کے اندر دو دفعہ اہسپتال جانے سے یہ سوالات اٹھے ہیں کہ آیا وہ حکمران پارٹی کے رہنما کی حیثیت سے اپنی ملازمت کے اختتام تک ملازمت میں رہ سکتا ہے؟
مزید پڑھیں: نکاح کے دوران مولوی کی غیر اخلاقی حرکت کی اصل کہانی سامنے آگئی۔۔
انھون نے آپنے بیانیہ میں عوام الناس سے مخلصانہ معافی مانگتے ہوئے، آپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کا بتایا۔ انکا اس عہدے کا دورانیہ ختم ہونے میں صرف ایک سال باقی رہ گیا تھا۔ انھون نے مزید کہا کہ ابھی بہت سے پالسیز زیر غور تھی، جن کو مکمل کرنا تھا مگر موجودہ صحت کی وجہ سے انھے جانا پڑا۔