ملک میں کرونا وائرس کے بگڑتے حالات کی وجہ سے، سپین کے وزیراعظم نے ملک بھر میں کرفیو نافذ کر دیا۔ یہ نوبت اس وجہ سے آئی کیونکہ پوری دنیا میں پھر سے کرونا پھیلا رہا ہے۔ یہ خدشہ کیا جا رہا ہے کہ پوری دنیا میں کرونا کی دوسری فیز آرہی ہے۔

سوشلسٹ کے ہامی وزیراعظم نے ٹیلی وزن کے ذریعہ بتایا کہ ملک میں غیر معمولی اقدامات کرونا سے نمٹنے کے لئے کئیے جا رہے ہیں۔ اس نے مزید بتایا کہ یہ اقدامات کا اطلاق اتوار کی رات سے ہو گا۔
انھوں نے مزید بتایا کہ یورپ اور سپین میں کرونا کی دوسری لہر آرہی ہے، جس کی وجہ سے احتیاطی تدابیر اور حفاظتی تدابیر کرنا ضروری ہے، یہ کہنا تھا سپین کے وزیر اعظم کا۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک کی صورت حال بگھرنے سے بچمے کے لئے ملک میں ایمبرجنسی کا اطلاق کیا جا رہا ہے۔ جو کہ 11 بجے رات سے صبح 6 بجے تک کیا جائے گا۔ اس ایمبرجنسی کا اطلاق کنیری آئلینڈ میں نہیں ہو گا۔