شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کی خراب طبعیت کی اصلیت بتا دی۔۔۔۔
لاہور (نیوز ڈسک) گزشتہ چند دنوں سے یہ افواہیں سوشل میڈیا پر چل رہی تھی کہ شاہد آفریدی کی بیٹی کی طبعیت خراب ہے، شاہد آفریدی نے اس افواہوں کی باقاعدہ تردید کر دی۔
تفصیلات کے مطابق، شاہد آفریدی نے کہا کہ انکی بیٹی کے بارے میں سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں چل رہی ہے کہ انکی بیٹی بیمار ہے۔ انھوں نے کہا کہ انکی بیٹی بلکل ٹھیک ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کے لوگوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور جھوٹی خبریں پھیلانے پرہیز کرنا چاہیے۔