نواز شریف نے جعلی قطری خط پیش کیا تھا، جبکہ خواجہ آصف نے بھی اپنے بچاؤ کے لئے۔۔۔۔ اہم انکشافات سامنے آگئے۔۔
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے خواجہ آصف کو بھی پکڑ لیا، جس کے بعد نواز لیگ میں کھلبلی مچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 31 دسبمر 2020 کو وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ نے بتایا کہ اقامہ ہو یا جعلی ٹی ٹی، ساری کہانی جانی پہچانی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کے گرو نواز شریف نے جعلی قطری خط استعمال کیا تھا، تو اس کے چیلے خواجہ آصف نے جعلی لبنانی ملک سے جھوٹا تنخواہ کا معاہدہ اور بوگس ایکسپورٹ بل پیش کئے۔