ڈاکٹر، نرسز اور پولیس کے لئے خوشخبری، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ٹیکنالوجی جناب فواد حسن چوہدری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر ڈاکٹروں، نرسوں، پولیس اور پیرا میڈیکل سٹاف کے بارے میں اہم اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق، انہوں نے بتایا کہ چائنہ سے کرونا سے بچاؤ کی ویکسین خریدی جائے گی۔ ان کے مطابق، وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ چائنہ کی کمپنی سائنوفارم سے کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کی 12 لاکھ ڈوزیز خریدی جائے گی، جو کہ سب سے پہلے فرنٹ لائن کارکنوں کو مفت مہیا کی جائیگی اور یہ ویکسین 2012 کے پہلے کواٹر میں مہیا کہ جائے گی۔