نواز لیگ کو بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی، نواز لیگ میں جشن کا سماں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلسل جدو جہد کے بعد آخر کار، نواز لیگ کو بین الاقوامی سطح پر کامیابی نصیب ہو ہی گئی۔
نواز لیگ کو بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی، نواز لیگ میں جشن کا سماں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلسل جدو جہد کے بعد آخر کار، نواز لیگ کو بین الاقوامی سطح پر کامیابی نصیب ہو ہی گئی۔
تفصیلات کے مطاق، مورخہ 5 جنوری 2021 بروز منگل کو مسلم لیگ نواز کی نائب صدر محترمہ مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف ثبوت ڈھونڈنے کے لئے براڈ شیٹ کمپنی کو 2 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ادا کر دئے گئے، مگر پھر بھی کوئی ثبوت نا ملا۔ نواز شریف کو نا اہل کرنے کے ایک اقامہ اور جج کا سہارا لیا پڑا۔
مزید پڑھیے: کیپٹن صفدر اور مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ایسی تصویر وائرل کہ نواز لیگ منہ چھپانے لگی
مریم نواز نے مزید کہا کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کی بھی اصلیت سامنے آگئی ہے کہ بلکل جائز ہے۔ اس طرح، نواز شریف بھی ایماندار اور سچے انسان ہے۔
براڈ شیٹ کمپنی کو نواز شریف کے خلاف مقدمات ڈھونڈنے کیلئے 2 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ادا کئے گئے پھر بھی نا اہلی کیلئے اقامے اور سزا کیلئے جج ارشد ملک کا سہارا لینا پڑا۔آج الحمدللّٰہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس کی اصلیت بھی سامنے آ گئی۔نواز شریف کی صداقت و امانتداری کی گواہی قدرت دے رہی ہے۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) January 5, 2021