تعلیمی ادرے پھر سے بند؟ سوشل میڈیا پر کمپئین۔۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 14 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے کہ سکولز کو بند کر دیا جائے۔
تعلیمی ادرے پھر سے بند؟ سوشل میڈیا پر کمپئین۔۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 14 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے کہ سکولز کو بند کر دیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق، سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے یہ کمپئین چلائی جارہی ہے کہ تمام تعلیمی اداروں کو پھر سے بند کر دیا جائے، کیونکہ تعلیم سے زیادہ ضروری زندگی ہے۔ عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک کرونا سے بچاؤ کی ویکسین نہیں مل جاتی، تب تک تعلیمی ادارے نا کھولے جائے۔
مزید پڑھیے: زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی
کمپئین میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے عوام نے درخواست کی ہے کہ سکولوں کو نا کھولا جائے، کیونکہ وہاں پر بہت رش ہوتا ہے اور ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔