مریم اوررنگ زیب نے ایسے بیان دیئے کہ عمران خان کیا اسکی پوری کابینہ سمیت پی ٹی آئی والوں کے ہوش اُڑ گئے۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 7 فروری 2021 کو مریم اورنگ زیب نے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عوام پر بوجھ کی لمبی فہرست سامنے رکھ دی۔

تفصیلا ت کے مطابق، مریم کا کہنا تھا کہ ملک میں 31 اشیاء ضرورت کی چیزوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دال، چاول، مسور، کپڑے اور لکڑی بھی مہنگی ہوگئی ہے۔ گھروں میں استعمال کرنے والی ایل پی جی گیس میں بھی ایک ہفتہ میں 36 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔ آٹا 35 سے 90 روپے ہو گیا ہے۔
اورنگ زیب نے پیشن گوئی کہ رمضان میں 115 روپے تک چینی نے مہنگا ہو جانا ہے۔
مریم نے مزید عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہ کہا کہ انکی نالائقی کی سز ا عوام کو دی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان مہنگائی پر تو قابو پا نہیں سکتے اب اپوزیشن کے خلاف اور کوئی قدم اُٹھائے۔ ‘عمران اتنہائی مہنگائی کے باوجود تم بس این آر او کی رٹ لگائی رکھو’ مریم اورنگ زیب۔۔