ہاضمہ کا مجرب نسخہ:
اجزاء
ہاضمہ کا مجرب نسخہ:
اجزاء
سونف: ایک چمچ
ادرک: ایک گرام(انگلی کی پور کا آدھاحصہ/ ایک چائے کے چمچ کا تیسرا حصہ)
پودینہ: تیس پتیاں
میٹھا سوڈا: ایک چٹکی
چھوٹی الائچی: 4 سے 6 عدد
چینی یا شہد: حسب ذائقہ
بنانے کا طریقہ:
ایک چمچ سونف،ایک گرام یا ایک چائے کے چمچ کا تیسرا حصہ ادرک،اور4 یا 6 عدد الائچی اورتازہ پودینہ کی 30 پتیاں ان تمام اشیا کو ڈیڑھ کپ پانی میں اتنا پکائیں کہ پانی ایک کپ رہ جائے پھر اس کو چھان کراس میں چینی یا شہد اور ایک چٹکی میٹھا سوڈا شامل کرلیں اور نیم گرم ہونے پر اس کوگرین ٹی کی طرح پی لیں۔
استعمال کے فائدے:
نمبر 1 ایسے بچے جن کو لوز موشن کے بعدجن کے الیکٹرولائٹ ڈسٹرب ہیں وہ اس سے ٹھیک ہو جائیں گئےنمبر 2 ہضم کے نظام میں اگرکیمکلزکی انٹیمنٹ کی کوئی کمی رہ گئی ہے تو وہ بھی دور ہو جائے گی نمبر 3 ڈسٹائیجڈ کا نظام ٹھیک ہو جائے گا۔
اس کا استعمال ہر کھانے کے بعد بھی کیا جا سکتا ہے نیز اصلاح جگر اور اصلاح معدہ کے لئے کسی بھی وقت اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس کا استعمال کسی بھی عمر کے افراد کر سکتے ہیں۔