پنجاب میں تنخواہیں بڑھا دی گئی، نوٹیفیکیشن جاری۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 12 فروری کو ایک نوٹیفیکیشن وائرل ہوا، جس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھا دی گئی ہے۔
پنجاب میں تنخواہیں بڑھا دی گئی، نوٹیفیکیشن جاری۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 12 فروری کو ایک نوٹیفیکیشن وائرل ہوا، جس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھا دی گئی ہے۔
نوٹیفیکشین کا اگر جائزہ لے تو پتہ چلتا ہے کہ یہ نوٹیفیکیشن تو جعلی ہے اور اس کی متعدد وجوہات ہے، جیسا کہ سب سے پہلے تو لیٹر کا نمبر ہی نہیں ہے۔
دوسرے نمبر پر یہ گورنر پنجاب کے سیکرٹری کا کام نہیں ہے کہ اس کی اجازت سے ایسا کوئی نوٹیفیکیشن ایشو ہو کیونکہ یہ صرف محکمہ خزانہ کا کام ہے کہ وہ وزیر اعلی کی منظوری سے نوٹیفییکیشن جاری کرے۔
تیسرے نمبر پر اس کی کاپی پاکستان سیکریٹریٹ سمیت، چاروں صوبوں کی سیکٹریٹ اور تمام محکموں کے ساتھ ساتھ فیلڈ میں جانی تھی ۔ پانچویں نمبر پر پنجاب کے سیکٹریٹ میں ایسا کوئی سیکشن آفیسر ہی نہیں ہے جو کہ ایڈمنسٹریشن ونگ کا سیکشن آفیسر ہو۔