اگر آپ رات کو لیٹ کھانا کھانے کے عادی ہیں تو یہ کام ضرور کر لیں۔۔

    خالی پیٹ پانی پینے سے ہمارے جسم کو مدد ملتی ہے جس کی وجہ سے جسم میں سے فاضل مواد خارج ہوجاتا ہے۔ رات کے کھانے کے بعد جو بھی ٹاکسز ہمارے معدے اور جگر میں جمع ہوتے ہیں ان کو ہم پانی کی مدد سے اپنے جسم سے خارج کر سکتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    خالی پانی کی نسبت زیادہ بہتر یہ ہے کہ اس میں آپ ہلدی شامل کر لیں یا زیرہ اور سونف شامل کر لیں، اگر کسی کو ہاضمے کا مسئلہ ہے تو پانی میں سونف شامل کر کے پی لے اور اگر کسی کو شوگر کا مسئلہ ہے تو وہ زیرہ شامل کر کے اس کو پی لے۔

     

     

    Advertisement