ڈسکہ الیکشن میں جیت آخر پی ٹی آئی کی ہی ہوئی، نواز لیگ میں صف ماتم بچھ گیا۔

    اعتماد نیوز، سیالکوٹ، ڈسکہ میں ہونے والے الیکشن میں نواز لیگ اور تحریک انصاف کی 2018 کی نسبت واضح تبدیلی سامنے آگئی، بظاہر تو مسلم لیگ نواز جیت گئی، لیکن حقیقت میں کامیابی تو پی ٹی آئی کی ہوئی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، ڈسکہ کا الیکشن بہت ہی باریک بینی سے دیکھا گیا کیونکہ فروری میں پیدا ہونے والے تنازعات کے بعد حکومت اور اپوزیشن اس الیکشن کو لے کر بہت سنجیدہ دکھائی دیتے تھے۔

     

     

    Advertisement

    اس بارے میں بات کرتے ہوئے، پتہ چلتا ہے کہ مسلم لیگ نواز نے اس دفعہ 2018 کے الیکشن کی نسبت 9000 ووٹ زیادہ حاصل کئے، جبکہ 2018 میں 101000 تھے۔ اس کے برعکس پاکستان تحریک انصاف نے 2018 کے الیکشن کے برعکس 32000 زیادہ ووٹ حاصل کئے، جبکہ 2018 میں پی ٹی آئی نے 61000 ووٹ حاصل کئے تھے۔

     

     

    Advertisement

    اس واضح تبدیلی سے اس بات کا انداز لگایا جا سکتا ہے کہ مسلم لیگ نواز میں بہتری سامنے آئی ہے جبکہ پی ٹی آئی میں بھی بہتری سامنے آئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    لیکن دونوں کی ماضی کارکردگی کے تناظر میں اگر دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے یہ الیکشن بھلے مسلم لیگ نواز نے جیتا ہے مگر حقیقی بہتری اور فتح پی ٹی آئی نے حاصل کی ہے۔

     

     

    Advertisement