مسلم لیگ نواز کے اہم رکن احسن اقبال نے حکومت پاکستان کی گزشتہ 27 دنوں کی کارکردگی کے بارے میں حقائق سامنے رکھ دئے۔
مسلم لیگ نواز کے اہم رکن احسن اقبال نے حکومت پاکستان کی گزشتہ 27 دنوں کی کارکردگی کے بارے میں حقائق سامنے رکھ دئے۔
ان کا کہنا تھا کہ 27 دن گزر چکے ہیں مگر پی ٹی آئی کی طرف سے سپریم کورٹ کے حکم نامہ پر کوئی توجہ نہیں ہیں۔ جبکہ سپریم کورٹ کے حکم نامے پر حکومت پنجاب کے بلدیائی ادارے اور 58000 منتخب نمائندوں کو بحال کرنے سے انکاری ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر سپریم کورٹ کے احکامات یہ حال تو پھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 1993 میں سپریم کورٹ نے جونہی حکم نامہ جاری کیا تو وفاقی حکومت کو بحال کر دیا گیا تھا۔