آج وفاقی حکومت کے محکمہ داخلہ نے پریس ریلیز جاری کی، جس میں انہوں نے عید الفطر کی متوقع تاریخ اور چھٹیوں کے بارے میں اعلان کیا۔
آج وفاقی حکومت کے محکمہ داخلہ نے پریس ریلیز جاری کی، جس میں انہوں نے عید الفطر کی متوقع تاریخ اور چھٹیوں کے بارے میں اعلان کیا۔
تفصیلا ت کے مطابق، 13 مئی سے 17 مئی 2021 تک عید الفطر کی چھٹیاں رہینگی۔ اس کے مطابق، عید کی چھٹیاں جمعرات، جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیپر تک جاری رہیگی۔
آپ کو بتاتے چلے کہ ایسا بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے کہ حکومت اتنی زیادہ عید کے لئے چھٹیاں دے۔ عام طور پر حکومت 3 سے زیادہ چھٹیاں نہیں دیتی۔
جبکہ یہ رائے یہ بھی پائی جارہی ہے کہ حکومت کرونا کی وجہ سے زیادہ چھٹیاں دے رہی تاکہ نکل حمل سمیت بازاروں پر بھی پابندی رکھی جا سکی۔
ذرائع کے مطابق، اس بات کا بھی اندیشہ ہے کہ حکومت عید سے پہلے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کردے تاکہ کرونا کے بڑھتے کیسز کو کنٹرول کیا جا سکے۔